
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔
پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی مواد روکنے کی یقین دہانی پر اس ایپ کو بحال کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ غیرقانونی مواد اپلوڈ کرنے والے صارفین کو بلاک کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ غیراخلاقی مواد کی شکایت پر 20 جولائی کو پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بند کی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement