Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

Now Reading:

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
ڈکیتی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھینس کالونی میں بھوسہ منڈی کے قریب موٹر سائیکل سوار 6 ملزمان نے بیوپاری کو اسلحہ کے زور پر گھیر لیا، واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے بیوپاری سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ لی۔

فوٹیج میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے بڑے اطمینان سے سیکنڈوں میں واردات کی اور باآسانی فرار ہوگئے۔

خیال رہے کہ واقعہ کا تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھینس کالونی میں یومیہ کروڑوں روپے کا کاروبار ہوتا ہے مگر نفری کی کمی اور گشت نے بیوپاریوں کو غیر محفوظ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر