معروف فٹبالرکرسچیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی اہلیہ جورجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔
انہوں نے اپنےکرسٹیانو رونالڈو جونیئر کے لیے لکھا کہ’ وہ اپنے بیٹے کو سپورٹ کر رہی ہیں‘۔
ابھی تک اس بارے میں علم نہیں ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کس ٹیم کے لیے کھیل رہے تھےاور اس میچ کا نتیجہ کیا نکلا، لیکن کرسٹیانو جونیئر کو فٹبال سے گہری دلچسپی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
