Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشز سیریز کی کمنٹری ٹیم سے مائیکل وان کی چھٹی

Now Reading:

ایشز سیریز کی کمنٹری ٹیم سے مائیکل وان کی چھٹی

مائیکل وان کو روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والی متوقع ایشز سیریز کی کمنٹری ٹیم سے فارغ کر دیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق مائیکل وان کو یارکشائر میں نسلی منافرت کے کیس کا سامنا ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سابق فرسٹ کلاس کھلاڑی عظیم رفیق نے مائیکل وان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے 2009  میں ایک میچ سے قبل نسلی تعصب کے حوالے سے جملے کہے تھایشے۔

تاہم مائیکل وان نے عظیم رفیق کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے، برطانوی کرکٹ ٹیم کے رکن عادل رشید اور پاکستانی فاسٹ بالر رانا نوید الحسن نے عظیم رفیق کے الزام کا دفاع کیا ہے۔

رواں ماہ کے آغاز میں مائیکل وان اور فل ٹفنر کو ریڈیو شو سے بھی خارج کر دیا گیا ہے ۔

 47  سالہ مائیکل وان نے اپنے ایک کالم میں عظیم رفیق کے الزام پر لکھا کہ انہیں خود عظیم رفیق نے نسلی تعصب کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement

 بی بی سی کی کمنٹری ٹیم سے خارج ہونے کے باوجود مائیکل وان فاکس نیٹورک اور بی ٹی اسپورٹس کے لئے ایشنز سیریز میں ٹی وی پر بطور کمنٹیٹر اپنی خدمات انجام دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر