 
                                                                              روس میں ٹانگوں سے معذور شخص نے اپنے استعمال کے لئے شمسی توانائی سے چلنے والی ویل چیئر لفٹ بنالی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی شہری الیگزینڈر کار حادثے کے بعد ٹانگوں سے محروم ہو گیا تھا جس کے بعد اس نے سولر پینل کی مدد سے تیسری منزل پر جانے کے لئے ویل چئیر لفٹ بنائی ہے۔
الیگزینڈر کا کہنا ہے کہ وہ کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 