Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں جہاں سے گزرتا ہوں لوگ چلاتے ہیں، خضر بھائی خضر بھائی

Now Reading:

میں جہاں سے گزرتا ہوں لوگ چلاتے ہیں، خضر بھائی خضر بھائی

خضر عمر ٹک ٹاکرز مشہور سراٸیکی ٹک ٹاکرز بن چکے ہیں خضر عمر کے لاکھوں میں سوشل میڈیا پر ویوز ارہے ہیں۔

خضر عمر نے انتھک محنت کی ہے خضر عمر لیہ کے رہائشی ہیں خضر اپنی موباٸل شاپ بھی چلاتا ہے۔

خضر کا کہنا ہے کہ اگر کوٸی ہمارے ساتھ ٹک ٹاک بنانے کے لیے اتا ہے تو ہم انہیں اپنا کیمرہ بھی دیتے ہیں اور ایڈیٹنگ بھی کرکے دیتے ہیں خضر عمر کی کہانی انہی کی زبانی بول پر دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
یورپی یونین کا بھی افغان تارکین وطن کی واپسی کیلیے طالبان حکومت سے رابطہ
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر