Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائکہ اروڑا کس کی فین تھیں؟ ریائلٹی شو میں کیا انکشاف

Now Reading:

ملائکہ اروڑا کس کی فین تھیں؟ ریائلٹی شو میں کیا انکشاف
ملائکہ اروڑا

بالی وڈ کی نامور ماڈل و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے ایک ریائلٹی شو کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے ’کرش‘ کے حوالے سے بات کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ماڈل و ڈانسر نے اپنے ’کرش‘ کے متعلق بتا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

اس ویڈیو میں ملائکہ اروڑا کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ انہیں بھارتی اداکار ’چنکی پانڈے‘ پر کرش تھا اور اب بھی ہے۔

 اس سے منسوب ایک قصے کو بیان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی بہن دن بھر چنکی پانڈے کے گھر پر کال کرتی تھیں اور ان سے میٹھی آواز میں باتیں بھی کیا کرتی تھیں۔

ساتھ ہی ملائکہ کا کہنا تھا کہ صرف وہ ہی نہیں بلکہ ان کی بہن امرتا اروڑا بھی چنکی پانڈے کی بہت بڑی فین ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ حالیہ طور پر ملائکہ اروڑا ایک بھارتی ریائلٹی شو میں بطور جج کام کر رہی ہیں اور اسی دوران انہوں نے چنکی پانڈے کو اپنی زندگی کا بڑا کرش قرار دیا ہے۔

اس شو میں اس انکشاف کے وقت چنکی پانڈے خود موجود تھے اور ملائکہ نے ان کے ساتھ ڈانس بھی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر