
حماد اظہر ٹوئٹ
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان ہائیڈرو پاور کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کر ہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے وفد کو توانائی کے شعبہ میں کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔
حماد اظہر نے کہا کہ بجلی ترسیلی نظام کی بہتری کے متعدد منصوبے تکمیل کے مرحلے میں ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی بینک کی انفراسٹرکچر اپ گریڈیشن کے منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News