
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی جانب لنسی لنڈبرگ نامی ایک ریکارڈ ہولڈر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریکارڈ ہولڈر لنسی لنڈبرگ نے اپنے بازو سے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیب کچل کر ریکارڈ بنایا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ لنسی لنڈبرگ نے ایک منٹ میں بازو سے 10سیب کچلےہیں۔
لِنسی کانساس میں پیدا ہونے والی ایک مضبوط خاتون ہیں جو اپنے اسٹیج کے نام ’ماما لو‘ سے بھی جانی جاتی ہیں۔
اس خاتون کے پاس ایک منٹ میں 5 ڈیک کارڈز پھاڑنے کا ریکارڈ بھی ہے۔
واضح رہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی جانب سےاکثر ایسی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جن میں لوگوں کو مختلف ریکارڈ بناتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News