Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 150بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا

Now Reading:

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 150بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں 150بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پالیسی ریٹ 8عشاریہ 75فیصد ہوگئی ہے۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا کہنا تھا کہ بیلنس آف پیمنٹ میں توقعات سے زیادہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں اضافہ کیاگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق چونکہ خطرات نمو سے مہنگائی اور جاری کھاتے توقع سے زیادہ تیزی سے منتقل ہورہے ہیں اس لیے اب مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے زری پالیسی کو معمول پر لانے اور استحکام کو نمو کے ساتھ قائم رکھنے کیلئے زیادہ تیز اقدامات کی ضرورت ہے جبکہ آج کے ریٹ میں اضافہ اس سلسلے میں اہم قدم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر