Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: پولیس اہلکار نے یونیفارم کی عزت مٹی میں ملادی

Now Reading:

کراچی: پولیس اہلکار نے یونیفارم کی عزت مٹی میں ملادی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس اہلکار شراب کی ہمراہ نشے میں دھت مٹی میں لیٹا رہا۔

گلشن اقبال پولیس نے اہلکار کو گرفتار کرلیا، اہلکار ذیشان بیگ گلشن چورنگی کے قریب سڑک پر شراب کی بوتل کے ہمراہ لیٹا ہوا تھا

واضح رہے کہ گرفتار اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر