Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتگال کے فٹ بال کلب پرکورونا اومی کرون کا حملہ ، 13 افراد وائرس سے متاثر

Now Reading:

پرتگال کے فٹ بال کلب پرکورونا اومی کرون کا حملہ ، 13 افراد وائرس سے متاثر

پرتگال کے فٹ بال کلب بیلی نینسس کے کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبر سمیت 13 افراد میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ایک درجن سے زائد افراد میں اومی کرون وائرس کی موجودگی کی خبر نے عالمی کھیلوں کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔

مثبت کیسوں کے بعد فٹ بال کلب کا بین فیکا کلب کے ساتھ میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

بیلی نینسس فٹ بال کلب کے ترجمان نے بین الاقوامی میڈیا کو بتایا کہ تمام 44 کھلاڑیوں اور کلب کے اسٹاف ممبرز سیلف آئیسولیٹ ہو چکے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اومی کرون سے متاثرہ افراد میں وائرس کےاثرات کم ہیں۔

کلب ترجمان کے مطابق تمام اتنی بڑی تعداد میں اومی کرون وائرس متاثر ہونے کے باعث میچ کے لئے صرف 6 کھلاڑی ہی باقی بچے ہیں ۔

Advertisement

دوسری جانب بیلی نینسس اور بین کلب نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پرشدید برہمی کا اظہار کیا ۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت کی انتظامیہ نے ابھی تک کلب میچز کو ملتوی کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے، جبکہ لیگ انتظامیہ کا بھی کہنا ہے انہیں میچ ملتوی کرنے کے حوالے سے کوئی ای میل موصول نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر