Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائجیرین ٹیبل ٹینس اسٹار قادری ارونا عالمی ٹیبل ٹینس چمپئین شپ میں شامل

Now Reading:

نائجیرین ٹیبل ٹینس اسٹار قادری ارونا عالمی ٹیبل ٹینس چمپئین شپ میں شامل

قادری ارونا واحد افریقی کھلاڑی ہیں جو اس چمئین شپ میں حصہ لیں  گے ۔

ورلڈ ٹیبل ٹینس فائنل کپ کے لئے مجموعی طور پر چھ لاکھ امریکی ڈالرز کی خطیر انعامی رقم مختص کی گئی ہے ، جو ایک ریکارڈ ہے۔

عالمی ٹیبل ٹینس  فائنل کپ میں شرکت کے حوالے سے قادری ارونا کا کہنا تھا کہ میں اس ایونٹ میں کھیلنے کے لئے بے تاب ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس ٹورنا منٹ کا حصہ ہوں ۔

ٹیبل ٹینس اسٹار ارونا نے کہا کہ مجھے اس ٹورنامنٹ میں منتخب ہونے کا اندازہ تھا ، کیونکہ میں عالمی ٹیبل ٹینس رینکنگ میں 18  ویں نمبر پر ہوں ۔

ارونا نے مزید کہا کہ گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی تھیں ، لیکن میں نے گھر پر اپنی پریکٹس کو جاری رکھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھی قادری ارونا نے کوالیفائی کیا تھا۔ ورلڈ ٹیبل ٹینس چمئین شپ 4 تا 7 دسمبر تک سنگاپور میں منعقد کی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر