Advertisement
Advertisement
Advertisement

پابندی عائد ہونے کے بعد شاہین آفریدی  کا نیا پیغام آگیا

Now Reading:

پابندی عائد ہونے کے بعد شاہین آفریدی  کا نیا پیغام آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیا پیغام سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ  ٹیم کے فاسٹ باؤلر  شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئی تصویر پوسٹ کی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں سراہا جارہا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوش رہنا کبھی ہمارے اسٹائل سے باہر نہیں جاتا۔

پی سی بی کی جانب سے جب پاکستانی ٹیم کے ڈنر کی ویڈیو جاری کی گئی تو اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی کی یہ تصویر بابر اعظم نے لی ہے۔

واضح رہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا تھا۔

شاہین آفریدی بنگلادیش کے خلاف دوسرے میچ میں آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے تھے۔

پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے میچ کے دوران گیند فیلڈ کرتے ہی اسے بیٹر عفیف حسین کی جانب پھینکا تھا۔

جرمانے کے ساتھ شاہین آفریدی کے ڈسپلنری پروفائل پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر