
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہ وہ کیرم بال سیکھنے کے لیے سال بھر سے محنت کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیرم بال اگر سیکھ لی جائے تو اس سے بلّے باز کے لیے مشکلات پیدا کی جا سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس پر سال بھر سے کام کر رہے ہیں۔
آل راؤنڈر نے یہ بھی کہا کہ جو ان کا ایکشن ہے اس سے کیرم بال کروانا آسان نہیں لیکن ان کی کوشش جاری ہے۔
واضح رہے کہ عماد وسیم قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ کا بھی حصہ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News