Advertisement
Advertisement
Advertisement

دی راک بالی ووڈ میں کام کرنے کے خواہشمند

Now Reading:

دی راک بالی ووڈ میں کام کرنے کے خواہشمند
فاسٹ اینڈ فیوریس

فاسٹ اینڈ فیوریس

بالی ووڈ کے نامور اداکار اور پروفیشنل ریسلر ڈیوین جانسن المعروف ’دی راک‘ نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

غیر  ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار ڈیوین جانسن سے فلم ’ریڈ نوٹس‘ کے لیے پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا وہ مستقبل میں بالی ووڈ فلم بنائیں گے؟

سوال کے جوب میں اداکار نے جواب دیا کہ مجھے ماضی میں پیشکش ہی نہیں ہوئی۔

دی راک نے ساتھ میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں کام کی پیشکش کو پسند کریں گے۔

دی راک کا کہنا تھا کہ اس معاملے پہ مزید سوچنا پڑے گا جبکہ  ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ بالی ووڈ میں کام کرنا ان کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔

Advertisement

اس حوالے سے پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ موجود گال گیڈٹ کا کہنا تھا کہ ’یہ اچھا رقص کرسکتے ہیں اور یہ سب کچھ آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر