Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے گھریلو صارفین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا

Now Reading:

حیدرآباد میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے گھریلو صارفین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا

حیدرآباد میں گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ نے گھریلو صارفین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے اور ایک وقت کی روٹی پکانا بھی ممکن نہیں رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  حیدرآباد کے پسماندہ علاقوں حالی رو ڈ ، پھلیلی ، شیدی گوٹھ ، لطیف آباد میں غیر اعلانیہ گیس لو ڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر دیا ہے اور کئی کئی گھنٹے گیس غائب ہونے سے پسماندہ علاقوں کے مکین ہوٹل سے کھانا خریدنے کی پریشانی کا سامنا کررہے ہیں۔

سوئی سدرن گیس کمپنی تاحال گیس پریشر اور لو ڈشی ڈنگ ختم کرنے کے بجائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر