Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

Now Reading:

کراچی: عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے جوڑیا بازار میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائر آپریشن میں فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے حصہ لیا تھا، تنگ گلیوں کے سبب فائر فائٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

واضح رہے کہ آگ رہائشی عمارت کے قریب گودام میں لگی تھی تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی آگ لگنے کی وجوہات معلوم ہوسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر