چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بحرین کا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بحرین کے دورے کے دوران جنرل ندیم رضا کی بحرین کی سول ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسی ال خلیفہ سے ملاقات کی جبکہ کرائون پرنس آف بحرین سلمان بن حماد سے بھی ملاقات کی ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں جیو اسٹریٹجک صورتحال، سیکورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
