Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار یونس اہلخانہ سے ملنے کے لئے بے تاب

Now Reading:

وقار یونس اہلخانہ سے ملنے کے لئے بے تاب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس 5 ماہ بعد اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے بےتاب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ کسی کیفے میں بیٹھے ہیں۔

Advertisement

سابق کرکٹر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ5 ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں میں نے اپنے بچوں کو نہیں دیکھا۔

اُنہوں نے کہا کہ پانچ ماہ کے بعد دوبارہ اپنے بچوں کے پاس اور گھر جانے کے لیے بےصبری سے انتظار کررہا ہوں۔

وقار یونس نے مزید کہا کہ انشاءاللہ ! ہر روز اپنی خوبصورت بیوی اور بچوں کے ساتھ ناشتہ کروں گا۔

آخر میں وقار یونس نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر