
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
اداکار عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار لندن میں موجد ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ وہ جلد ہی ایک بڑی خبر شیئر کرنے کے لیے پرجوش ہیں، بس کچھ دن انتظار کریں اور انہیں فالو کرتے رہیں۔
تاہم اداکار کی اس پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے کہ آخر کون سی بڑی خبر ہوسکتی ہے۔
مداحوں نے پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اس بڑی خبر کے بارے میں اپنے اندازے لگانا شروع کردیے ہیں۔
ایک انسٹا صارف نے لکھا ’آپ شادی کر رہے ہیں‘۔
جبکہ ایک نے لکھا کہ ’ہالی ووڈ فلم آرہی ہے آپ کی‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News