بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنےپر ٹرافی ہی نہیں دی۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی بورڈ نے دورے کے اختتام پر ٹرافیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہےک ہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی۔
پاکستان نے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے اس طرح بنگلادیش پہلی بار ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز تین صفر سے ہارا۔
خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
