Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فواد خان اپنی کونسی سالگرہ منا رہے ہیں؟

Now Reading:

اداکار فواد خان اپنی کونسی سالگرہ منا رہے ہیں؟

فلم انڈسٹری کیلئے اُٹھائے گئے اقدامات پر فواد خان حکومت کے مشکور

کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنےوالے پاکستانی اداکار فواد خان آج اپنی 40 ویں سالگرہ منارہے ہیں اس موقع پر ان کے پرستار انہیں سوشل میڈیا پرڈھیروں مبارکباد دے رہے ہیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں جوان کے بارے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے لیے بےتاب رہتے ہیں۔

 یاد رہے کہ فواد خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور گلوکار کیا تھا اور پھر انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔

 اداکار فواد خان نے لالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اداکار نے اپنی اداکاری کے جوہر بکھیرتے ہوئے نہ صرف پاکستانیوں سے داد حاصل کی بلکہ ہمسایہ ملک کے باسیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا ڈالا۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلم خوبصورت کی کامیابی کے بعد فواد خان نے ’کپور اینڈ سنز‘ اور ’اے دل ہے مشکل میں‘ اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر