Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاد علی اور سونیا حسین ایک نیا گانا جلد ریلیز

Now Reading:

سجاد علی اور سونیا حسین ایک نیا گانا جلد ریلیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار سجاد علی کا نیا گانا ‘قرار ‘ ریلیز ہونے کے لیے تیار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار سجاد علی کے اس نئے گانے میں پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ سونیا حسین جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

اداکارہ سونیا حسین اور سجاد علی نے اپنے اس نئے گانے کی ریلیز کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی پوسٹس میں کیا ہے۔

دونوں نے اعلان کیا کہ ان کا گانا ’قرار ‘ 17 نومبر کو ریلیز ہوگا۔

گلوکار سجاد علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میوزک ویڈیو کے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘اب وقت آگیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

دوسری جانب سونیا حسین نے بھی میوزک ویڈیو کا پوسٹر شیئر کیا اور کہا کہ ’بہت کم ہی کوئی ایسا محسوس کرتا ہے کہ ایک فنکار کے طور پر اس کی تکمیل ہو۔

Advertisement

اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ ’ اپنے طور پر ایک لیجنڈ، سجاد علی اور میں آرٹ کا یہ خوبصورت نمونہ’قرار’ لا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی شوٹنگ تھی جو بہت معنی خیز اور جذبات سے بھرپور تھی جو مجھے ہمیشہ یاد رہےگی۔

اس کے علاوہ اداکارہ سونیا حسین نے ایک اور پوسٹ میں اپنی میوزک ویڈیو سے متعلق خوشی ظاہر کی ہے۔

یاد رہے کہ سونیا حسین نے اکتوبر میں ’قرار‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی ایک تصویر بھی شیئر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajjad Ali Official (@thesajjadali)

Advertisement

سجاد علی نے اپنے کیریئر میں بے شمار کامیاب گانے گائے ہیں، ان میں ’بے بی‘ ، ’چیف صاحب‘، ‘تم ناراض’، ‘ہر ظلم’ اور ‘رونے نہ دیا’ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گلوکار سجاد علی کے کیریئر کا پہلا البم 1979 میں ریلیز ہوا تھا، جو بہت کامیاب  ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر