Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانتوں کو کیسے صحت مند رکھا جاسکتا ہے؟جانئیے

Now Reading:

دانتوں کو کیسے صحت مند رکھا جاسکتا ہے؟جانئیے

دانت کسی بھی انسان کی زندگی میں اس کی شخصیت کا بہت اہم حصّہ ہیں۔

اگر ہمارے دانتوں میں کسی قسم کی تکلیف ہو جائے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے، اس لئے کھانے پینے میں ان چیزوں کا انتخاب کریں دانتوں یا مسوڑھوں کے لئے نقصان دہ نہ ہوں ۔

دودھ میں کیلشیم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کہ دانتوں کو مضبوط بنانے کے لئے بہت ضروری ہے ،اس لئے اپنی غذا میں دودھ سے بنی ہوئی اشیاء کے استعمال کو اپنا معمول بنائیں۔

اس کے علاوہ فائبر پھلوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور دانتوں اور مسوڑھوں کو صاف رکھنے میں فائبر بہت اہم ہے لہٰذا ایسے پھلوں کو اپنی غذا میں ضرور شامل کریں جن میں فائبر وافر مقدار میں موجود ہو۔

سبز اور کالی چائے کے استعمال سے دانتوں کا ٹوٹنا اور مسوڑھوں میں سڑان دور ہوتی ہے کیونکہ چائے میں پولیفینولز پائے جاتے ہیں اور یہ دانتوں میں کسی بھی قسم کے بیکٹیریا سے دانتوں اور مسوڑوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر