Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا دورہ بنگلادیش،قومی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

پاکستان کا دورہ بنگلادیش،قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلادیش کے لئے  18 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق 18 رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم،وکٹ کیہر بیٹسمین محمد رضوان،شاداب خان،حسن علی،حارث رؤف،فخر زمان، شعیب ملک آصف علی حیدر علی، عماد وسیم،افتخار احمد،خوشدل شاہ،محمد نواز،سرفرازاحمد،شاہین شاہ آفریدی،محمد وسیم جونئیر،شاہ نواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

عثمان قادر محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد سکواڈ میں شامل

بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن اسکواڈ کے ساتھ بنگلہ دیش نہیں جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 19 نومبر،دوسرا 20 نومبر جبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر