Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کپتان نے جیت کی خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

Now Reading:

بھارتی کپتان نے جیت کی خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گزشتہ روز بھارت نے افغانستان کو مقابلے میں شکست دیکر ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کی۔

ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے افغانستان کی پہلے بیٹنگ کی دعوت پر مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے، بھارت کے 210 رنز کے جواب میں افغانستان کے بیٹسمین ہدف کے قریب بھی نہ پہنچ پائے۔

جیت کی خوشی کا اظہار بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی جھنڈے کے ساتھ میچ کی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت کو ایونٹ میں پہلی کامیابی ملی ہے، اس سے پہلے 2 میچز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی دوسری پوزیشن، شاہین آفریدی اور بابراعظم کی بھی ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر