Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں، حافظ حمداللہ

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں، حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔

اس حوالے سے حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران خان ریلیف پیکیچ دینے کے بجائے عوام سے پیکج لے رہے ہیں، عوام کی جیبوں پر رات کے اندھیرے میں ڈاکہ ڈالا گیا جو ایک چور اور ڈکیت ہی کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن کی طرح رات کی تاریکی میں قوم پر پیٹرول بم گروا دیا، قوم کی زندگی کے لئے، کووڈ19 اتنا خطرناک نہیں جتنا کووڈ18 خطرناک ثابت ہوئی۔

ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ عمران خان کووڈ کی صورت میں ساڑھے 3 سال سے قوم پرایک مہلک بیماری کی شکل میں مسلط ہے، 2 دن پہلے، وزیراعظم عمران خان تقریر کرتے وہ وزیراعظم نہیں آئی ایم ایف کا ترجمان لگ رہا تھا۔

Advertisement

 حافظ حمداللہ نے مزید کہا ہے کہ 3 سال سے ’مسٹربین‘ کے روپ میں مزاحیہ ایکٹنگ جاری ہے، خود تو مسخرہ ہیں اور پوری قوم کو بھی مسخرہ بنا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر