Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان حکومت نے اسلامی ریاست کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے گا،افغان وزیر اعظم

Now Reading:

افغان حکومت نے اسلامی ریاست کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے گا،افغان وزیر اعظم

افغان وزیراعظم محمد حسن اخونزادہ نے عوام سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ نئی افغان حکومت نے اسلامی ریاست کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے، لڑکیوں کے لئے تعلیم کے دروازے جلد کھول دیئے جائیں گے۔

افغان وزیراعظم محمد حسن اخونزادہ کا کہنا تھا کہ  تمام ممالک سے اچھے اور معاشی تعلقات چاہتے ہیں،کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے تاہم چاہتے ہیں عالمی برادری افغان عوام کی مدد کے لئے آگے آئے۔

افغان وزیراعظم محمد حسن اخونزادہ  کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت افغان عوام کو انسانی بنیادوں پر ہنگامی امداد کی اشد ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر