Advertisement
Advertisement
Advertisement

صادق آباد بھونگ مندر کیس میں اہم پیشرفت

Now Reading:

صادق آباد بھونگ مندر کیس میں اہم پیشرفت

صادق آباد کے نواحی علاقہ بھونگ میں گنیش مندر حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے سرکل بھونگ پولیس آفس کا افتتاح کردیا۔

بھونگ مندر میں شرپسند عناصر کی جانب سے توڑ پھوڑ کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھونگ میں الگ سرکل آفس قائم کرنے کے احکامات جاری کیے تھ۔

بھونگ سرکل آفس کے لیے وفاقی وزیر رئیس منیر احمد نے 10 کنال اراضی پولیس سرکل کے لیے عطیہ کی تھی۔

نئے سرکل میں تھانہ بھونگ احمد پور لمہ اور تھانہ ماچھلہ شامل ہوں گے، بھونگ سرکل پولیس آفس قائم کرنے پر کچے کے علاقے میں جرائم پر قابو پایا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ، پاکستان نے دو ٹوک موقف پیش کر دیا
خوارج کی بڑی سازش ناکام ، شمالی وزیرستان تباہی سے بچ گیا، 3 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنا وزیر اعظم لائے گی ، بڑی بیٹھک میں حتمی فیصلہ کر لیا گیا
اپنی سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ، امیرالبحر
ایس پی عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ اور چھٹی کی درخواست منظر عام پر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر