Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ایس ایف کی کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی

Now Reading:

اے ایس ایف کی کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی

ائیرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی بہت بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے گلف ائیر کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کی ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے، مسافر رحمان نے ہیروئن اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اے ایس ایف عملے نے شک پڑنے پر پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافر کے مشکوک بیگ کی تلاشی لی اور ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ ہیروئن سمیت مزید کارروائی کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر