پاکستان آرمی کے زیرِ اہتمام جاری پیسز گیمز کا آج پانچواں روز ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیسزمقابلوں میں آج پُش اپس مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مقابلوں میں 7 ممالک کے فوجی ایتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں۔
مقابلوں میں چارممالک کے فوجی حکام بطورآبزرور شرکت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پاک فوج کے زیر اہتمام پیسز مقابلوں میں 11ممالک کے 101 فوجی جوان شریک ہیں۔
یاد رہے کہ مقابلوں کا انعقاد ایوب نیشنل اسٹیڈیم میں کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement