Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک کی مدد سے 16 سالہ لڑکی بازیاب

Now Reading:

ٹک ٹاک کی مدد سے 16 سالہ لڑکی بازیاب

نارتھ کیرولینا سے لاپتہ ہونے والی 16 سالہ لڑکی کو ٹک ٹاک کی مدد سے بازیاب کروالیا گیا۔

کینٹکی پولیس انتظامیہ نے نارتھ کیرولینا سے لاپتہ ہونے والی ایک ایسی لڑکی کو بازیاب کروالیا جس نے ٹک ٹاک پر مدد کا ایک اشارہ سیکھا اور اس سے مدد مانگی۔

یہ لڑکی گزشتہ منگل کو اپنے گھر سے لاپتہ تھی اور جمعرات کو ایک کارسوار نے نائن ون ون سروس پر فون کر کے اس کی خبردی جس کے بعد لڑکی کو بازیاب کروالیا گیا۔

اس شخص نے فون پر بتایا کہ شاہراہ پر آگے دوڑنے والی ایک گاڑی میں ایک نوعمر لڑکی ہے جس نے ٹک ٹاک پر عام ہونے والا ایک اشارہ کیا جس کے تحت گھریلو تشدد میں دوسروں کی مدد مانگی جاتی ہے۔

اس اشارے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ گھریلوتشدد سے مجھے بچانے میں مدد کرو۔

Advertisement

اس اشارے میں کھلا ہاتھ دیکھنے والے شخص کے سامنے کیا جاتا ہے اور انگوٹھا موڑ کر اسے ہتھیلی سے لگانے کے بعد باقی چار انگلیاں بند کی جاتی ہیں، اس طرح انگوٹھے پر انگلیاں آجاتی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے یہ اشارہ ٹک ٹاک پر سیکھا تھا جسے پیچھے آنے والے شخص نے دیکھ  کر سمجھ لیا اور پولیس کو رابطہ کیا، مشتبہ شخص لڑکی کو نارتھ کیرولینا سے اوہایو لے جارہا تھا، پولیس نے اس مجرم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر