Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

ایشیز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز  کے لئے  آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کی فہرست سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری کر دی ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی ٹم پین کریں گے۔

15 رکنی اسکواڈ میں کپتان ٹم پین،وائس کپتان پیٹ کمنس،کیمرن گرین،مارکوس حارث،جوش ہیزلی ووڈ،ٹریوس ہیڈ،عثمان خواجہ،مارنوس لابسچاگنے،ناتھن لیون شامل ہیں۔

علاوہ ازیں مچل نیسیر،جھئے رچارڈسن،اسٹیو اسمتھ،مچل اسٹارک،مچل سویپسون اور ڈیوڈ وارنر بھی 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 8 دسمبر،دوسرا ٹیسٹ میچ16 دسمبر،تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر،چوتھا ٹیسٹ میچ 5 جنوری2022 جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 14 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر