
انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے افغانستان کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کاؤنسل کی جانب سے افغانستان کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے قائم ورکنگ گروپ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔
ورکنگ گروپ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کرے گا۔
دوسری جانب انیل کمبلے کی 3 سالہ مدت پوری ہونے کے بعد کرکٹ کمیٹی کی سربراہی ساروگنگولی کے سپرد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News