Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرینوں کا شیڈول متاثر، مسافر پریشان

Now Reading:

ٹرینوں کا شیڈول متاثر، مسافر پریشان

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی اورکوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس1 گھنٹے 20 منٹ تاخیر سے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس 1 گھنٹے 45 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 55 منٹ لیٹ آرہی ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے لاہور آکر پشاور جانے والی خیبر میل 50 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال جانے والی ملت ایکسپریس1 گھنٹے 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے۔

کراچی سے براستہ پاکپتن لاہور آنے والی فرید ایکسپریس 40 منٹ لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہورآکر راولپنڈی جانے والی تیز گام 1گھنٹے 25 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement

کراچی سے لاہور آکر سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہورآنے والی قراقرم 45 منٹ لیٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس 1 گھنٹے 5 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ سے لاہور آکر پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 3 گھنٹے 05 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے لاہور آکر اسلام آباد جانے والی گرین لائن 55 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر