ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے گزشتہ روزکراچی پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر پاکستانی ویمن ٹیم دس روزہ ایسولیشن مکمل کرنے کے بعد آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔
واضح رہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی خواتین ٹیم کا 3 گھنٹے کا ٹرینگ سیشن ہوگا۔
خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8 نومبر ، دوسرا ون ڈے 11 اور آخری مقابلہ 14 نومبرکو کھیلا جائےگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News