لاہور میں مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت 357 سے کم ہو کر 345 روپے کلو ہو گئی ہے، جبکہ فارمی انڈے 185 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔
جبکہ فارمی انڈے 185 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔
واضح رہے کہ رواں ہفتے مرغی کا گوشت 361 روپے سے بڑھ کر 364 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا تھا، جبکہ فارمی انڈے 185 روپے درجن فروخت ہورہے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement