Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ

Now Reading:

چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ

چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ 6 سے 8 نومبر تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی جہاں پاکستان کے 375 کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایونٹ میں بین الاقوامی  کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ 9 ممالک کے ریفریز اور آفیشل بھی پاکستان آئیں  گے۔

 انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ایونٹ کے انعقاد سے پاکستان کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے جائے گا۔

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد کا مزید کہنا تھا کہ  انٹرنیشنل طرز کے ایونٹ سے 375پاکستانی کھلاڑیوں کوسیکھنے کا موقع ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر