Advertisement
Advertisement
Advertisement

وومینز فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شمالی آئرلینڈ کی تاریخ ساز فتح

Now Reading:

وومینز فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شمالی آئرلینڈ کی تاریخ ساز فتح

شمالی میسی ڈونا کے خلاف شمالی آئرلینڈ کی خواتین فٹ بال ٹیم نے 11 گول کے بھاری مارجن سے فتح حاصل کی۔

شمالی آئرلینڈ کی جانب سے کرسٹی میک گینس نے گول کی ہیٹ ٹرک مکمل کی، جبکہ ربیکا ہولووے نے دو مرتبہ گیند کو نیٹ تک پہنچایا۔

اس فتح کے بعد شمالی آئر لینڈ کی ٹیم گروپ ڈی میں دوسرے نمبر پر پہنچ چکی ہے، اور پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آسٹریا سے صرف تین پوائنٹ پیچھے ہے۔

پہلے ہاف میں کا کھیل فرنیس کے نام رہا جنہوں نے دو گول کئے اور شمالی آئر لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

میچ کے آخری لمحات میں بیٹی وو نے ملنے والی فری کک کے ذریعے شاندار گول کر کے اپنے انٹرنیشنل کیرئیرکا پہلا گول اسکور کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر