
پاکستان شوبز انڈسٹری کی جڑواں اداکار بہنیں ایمن خان اور منال خان نے صارفین کو کشمکش میں ڈال دیا۔
سوشل میڈیا سائٹس پر تا حال سالگرہ کے دوران بنوائی گئی ایمن خان اور منال خان کی تصویریں زیر گردش ہیں اور اِن بہنوں کے فالوورز، مداحوں اور انٹر نیٹ صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ایمن خان دوبارہ اور منال خان ماں بننے والی ہیں۔
گزشتہ دنوں ایمن خان اور منال خان کی جانب سے اپنی 22 ویں سالگرہ منائی گئی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور صارفین کی جانب سے پسند بھی کی گئیں۔
واضح رہے کہ ایمن خان اداکار منیب بٹ کی اہلیہ ہیں اور اس فنکار جوڑی کی ایک بیٹی امل منیب بھی ہے جبکہ منال خان کی رواں سال ستمبر کے مہینے میں اپنے قریبی اور پرانے دوست احسن محسن اکرام کے شادی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News