
پاک فوج نے ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج کی ٹیم نے 8 میں سے 6 گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ 2 گولڈ میڈل پاک بحریہ نے حاصل کئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 چاندی، ایک کانسی کا تمغہ بھی حاصل کیا جبکہ پاک نیوی نے 6 چاندی اور 7 کانسی کے تمغے حاصل کئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement