
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر دوست کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو شیئر کی جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہانیہ عامر نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’ڈانسنگ کھانے کا انتظار کرتے ہوئے‘۔
اس دوران یہ دونوں امریکی شہر لاس ویگس کے ریسٹورنٹ میں کھانے کا انتظار کر رہے تھے۔
ہانیہ عامر کی ویڈیو کو 80 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ متعدد کمنٹس بھی لکھے گئے۔
یاد رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے پسند نہیں کیا گیا تھا۔
ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈانس کر رہیں ہیں۔
علاوہ ازیں گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
ہانیہ عامرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ گانا گا رہیں تھیں۔
ہانیہ عامر کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ معروف گلوکار فرحان اختر کا گانا ’پی جاؤں‘ بہترین انداز میں گنگنا رہی تھیں۔
ہانیہ عامر کے مداح اُن کی اس ویڈیو پر خوب تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں اور اُن کی اداکارانہ صلاحیتوں کی بھی تعریفیں کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News