Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی سے ستائی عوام کے لئے خوشخبری،مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

Now Reading:

مہنگائی سے ستائی عوام کے لئے خوشخبری،مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
مرغی

لاہور میں مرغی کا گوشت 03 روپے فی کلو سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت 364 سے کم ہو کر 361 روپے کلو ہو گئی ہے، جبکہ فارمی انڈے 185 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے مرغی کا گوشت 7 روپے اضافے سے 364 روپے فی کلو ہو گیا تھا۔

جبکہ فارمی انڈے 185 روپے درجن فروخت ہورہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر