
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکن اوپنر دیموتھ کرونارتنے کے اسٹروک سے ویسٹ انڈین فیلڈر جرمی سولوزانو زخمی ہو گئے ہیں۔
شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کر رہے سولوزانوکے ہیلمٹ پر دیموتھ کرونارتنے کی لگائی ہٹ لگی جس کے باعث وہ میدان میں گر پڑے ۔
ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے جرمی سولوزانو کو اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا جہاں سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ۔
Just in: Injury update on West Indies debutant Jeremy Solozano.
AdvertisementDetails 👇https://t.co/p6xBW8jJLL
— ICC (@ICC) November 21, 2021
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق جرمی سولوزانو کو اسکین کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News