Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ کے بعد ویرات کوہلی پہلی بار منظرِ عام پر

Now Reading:

ورلڈ کپ کے بعد ویرات کوہلی پہلی بار منظرِ عام پر

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی پہلی بار اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصویر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

تصویر میں ویرات کوہلی اپنی اہلیہ کے ساتھ کافی خوش اور پُراعتماد نظر آرہے ہیں۔

ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’مائے راک‘ اور اس کے ساتھ ہی اُنہوں نے اہلیہ کے لیے دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہی ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر