Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم نے اداکار فہد مصطفی کو اپنے دستخط والا 5ہزار کا نوٹ دے دیا

Now Reading:

وسیم اکرم نے اداکار فہد مصطفی کو اپنے دستخط والا 5ہزار کا نوٹ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ پلیئر وسیم اکرم نے اداکار فہد مصطفی کو اپنے دستخط والا 5ہزار کا نوٹ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار و میزبان فہد مصطفی نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر وسیم اکرم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی  ہے، تصویر میں فہد مصطفی نے 5ہزار کا نوٹ پکڑا ہوا ہے جس میں وسیم اکرم کے سائن بھی ہوئے ہیں۔

Advertisement

 ساتھ موجود وسیم اکرم اس نوٹ کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔

فہد مصطفی نے اپنے ٹویٹ میں وسیم اکرم کو ٹیگ کر کہ لکھا کہ یہ نوٹ میرے لیے سائن  کرنے پر بہت شکریہ۔

شیئر کی گئی تصویر میں فہد مصطفی اور وسیم اکرم  کےپیچھے وقار یونس بھی نظر آرہے ہیں۔

 فہد مصطفی نے وقار یونس کو بھی ٹوئٹر پیغام میں ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  اگلی باری آپ کی ہے۔

فہد مصطفی کے اس ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے وقار یونس نے بھی  ٹویٹ کیا ہے۔

Advertisement

 انہوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا ہے کہ میں دستخط کر دوں لیکن 5 ہزار  کا نوٹ آپ کا اپنا ہونا چاہیے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں  فہد مصطفی کو یہ بھی بتایا ہے کہ مصباح الحق نے بھی ان کے لیے تحفہ لیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر