Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، محمد رضوان

Now Reading:

ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، محمد رضوان

محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان سے مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں قرشی، نیسلے، صوفی آئل، ٹپال چائے اور لوٹے کلسن کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

صوبائی وزیر محمد رضوان نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کو روکنا درحقیقت صدقہ جاریہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کا دھواں ماحول کو زیادہ آلودہ کر رہا ہے، اپنے اپنے دفاتر وغیرہ میں ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔

Advertisement

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ عوام میں آگاہی کا سب سے بہترین ذریعہ میڈیا ہے، آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے آگاہی مہم پر زور دیا جائے۔

محمد رضوان نے مزید کہا کہ آپ سب لوگ بہت سے فلاحی کام چلا رہے ہیں، امید ہے عوام میں آگاہی کے لئے نیک کام میں ضرور حصہ لیں گے۔

ملاقات میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندگان نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر