Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کی نئی ویڈیو وائرل

Now Reading:

سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار فلک شبیر کی بیٹی کے ہمراہ بنائی گئی ویڈیو مداحوں کے دل میں گھر کر گئی۔

حال ہی میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی شوبز انڈسڑی کی مقبول ترین جوڑی گلوکار فلک شبیرکی  اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک اپنی بیٹی علیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں ساتھ میں اداکارہ سارہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی بھی موجود ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی اداکارہ سارہ اور فلک کی بیٹی کو پیار کر رہی ہیں اور اس ہی دوارن فلک یہ کہہ رہے ہیں کہ بس علیانہ سارہ جیسی ہو جائے بلکل۔

گلوکار فلک کی زبان سے ادا کیئے جانے والا یہ جملہ اس بات کی ضمانت ہیں کہ وہ اپنی اہلیہ سارہ سے کس قدر محبت کرتے ہیں۔

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔

Advertisement

فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر