Advertisement

حکومت ثقافت کو فروغ دینے کے سلسلے میں اقدامات اٹھا رہی ہے، تیمور جھگڑا

تیمور جھگڑا

22 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ ہے، تیمور جھگڑا

تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ حکومت ثقافت کو فروغ دینے کے سلسلے میں اقدامات اٹھا رہی ہے۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت وزیر صحت تیمور جھگڑا نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اضلاع کے عوام مشکلات برداشت کرنے کے باوجود ان کے چہروں پر خوشی عیاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع کی تعمیر و ترقی کے لیے مختلف منصوبے شروع کیے گئے ہیں، مشکلات ضرور ہیں مگر قبائلی علاقوں کی ترقی کو یقینی بنانا ہے، حکومت ثقافت کو فروغ دینے کے سلسلے میں اقدامات اٹھا رہی ہے۔

تیمور جھگڑا نے کہا کہ سیاح پشاور کا رخ کررہے ہیں، تاریخ دان پشاور کے عجائب گھر کی اہمیت سے متفق ہیں، رواں سال 60 ارب روپے ترقیاتی بجٹ  قبائلی علاقوں کے لئے مختص کیا گیا ہے، اگر باقی صوبے دے تو یہ بجٹ 100 ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو صحت کارڈ کا تحفہ دیا ہے، 1 جنوری سے قبائلی علاقوں کے عوام کو صحت قبائلی علاقوں میں 5 ارب روپے بی ایچ یوز کی حالت زار بہتر بنانے پر خرچ کررہے ہیں، ثقافتی مقامات کی حامل مقامات کو عوام کے لئے ہر وقت کھلا رہنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version